سروے میں شامل ہوں اور اپنی راۓ کا اظہار کریں
اسلامی معاشرت میں خواتین کا کردار
15-Aug-2025
Category : Islamic
اسلامی معاشرت میں خواتین کا کردار
یہ سروے اس مقصد کے لیے جاری ہے کہ عوامی آراء کو جانا جا سکے کہ خواتین اسلامی تعلیمات کی روشنی میں معاشرتی، تعلیمی، اور خاندانی زندگی میں کس طرح مثبت کردار ادا کر رہی ہیں یا کر سکتی ہیں۔
اس سروے کے نتائج سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ خواتین کے کردار کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے کون سے اقدامات ضروری ہیں۔
اپنی رائے دیں اور اس سروے کا حصہ بنیں۔
