"Donors Galleries"

ڈونرزگیلری

حوصلہ افزائی کے اقدامات

ہر ڈونر کی قسم کے لیے مخصوص کارڈ، سرٹیفکیٹ، یا شیلڈز تیار کی جاتی ہیں ۔
سالانہ تقاریب منعقد کر کے نمایاں ڈونرز کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے ۔
ڈونرز کو ان کی عطیات کی تفصیلات اور ان کے اثرات کی باقاعدہ رپورٹ فراہم کی جاتی ہے ۔

ڈونرز کی مختلف اقسام کا مقصد

ہر ڈونر کو ان کی حیثیت کے مطابق عزت و تکریم دی جا تی ہے۔
مختلف زمروں کے ذریعے ڈونرز کو مزید تعاون کی ترغیب دی جا تی ہے۔
ان کے تعاون کی اہمیت کا احساس دلایا جا تا ہے۔

پلاٹینیم ڈونرزگیلری

یہ افراد اس میں 100ہزار یا اس سے زائد ماہانہ یا سالانہ انوسٹمنٹ (صدقہ جاریہ ) کے ساتھ شامل ہوتے ہیں ۔
انہیں خصوصی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا جاتا اور ان کے تعاون کو نمایاں طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔
ان کے نام پر مخصوص پروجیکٹس یا خدمات منسوب کی جا تی ہیں ۔

گولڈ ڈونرز گیلری

یہ افراد اس میں 50 ہزار سے 99ہزار تک ماہانہ یا سالانہ انوسٹمنٹ (صدقہ جاریہ ) کے ساتھ شامل ہوتے ہیں ۔
انہیں خصوصی تقریبات میں بطور مہمان مدعو کیا جاتا ہے ۔
ان کو شکریہ کے ساتھ خصوصی سرٹیفکیٹس دیے جاتے ہیں ۔

سلور ڈونرزگیلری

یہ افراد اس میں 10 ہزار سے 49ہزار تک ماہانہ یا سالانہ انوسٹمنٹ (صدقہ جاریہ ) کے ساتھ شامل ہوتے ہیں ۔
انہیں خصوصی تقریبات میں بطور مہمان مدعو کیا جاتا ہے ۔
ان کو شکریہ کے ساتھ خصوصی شیلڈز دی جاتی ہیں ۔

برونزے ڈونرزگیلری

یہ افراد اس میں 3 ہزار سے 9ہزار تک ماہانہ یا سالانہ انوسٹمنٹ (صدقہ جاریہ ) کے ساتھ شامل ہوتے ہیں ۔
ان کو شکریہ کے ساتھ خصوصی تحریر دی جاتی ہیں ۔

اسپانسرزگیلری

یہ افراد مخصوص کتاب یا پروجیکٹ کے اخراجات اسپانسر کرتے ہیں ۔
ان کا نام اسپانسر شدہ کتاب یا پروجیکٹ پر نمایاں کیا جاتا ہے ۔

پریمیم سپورٹرز گیلری

یہ افراد مستقل طور پر ماہانہ بنیاد پر عطیات دیتے ہیں، چاہے رقم کم ہو یا زیادہ۔
انہیں “پریمیم سپورٹرز” کے طور پر پیش کیا جا تا ہے ۔

رضاکارانہ ڈونرزگیلری

یہ افراد مالی تعاون کے علاوہ اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں (جیسے مشاورت، ڈیزائننگ، یا پراجیکٹ کی تشہیر)۔
انہیں خصوصی طور پر “ایوارڈ آف اپریسی ایشن” دیا جا سکتا ہے۔

یادگاری ڈونرزگیلری

یہ لوگ اپنے کسی عزیز کی یاد میں عطیات دیتے ہیں۔
ان کے نام کے ساتھ مرحوم کی یاد میں کسی پروجیکٹ کو منسوب کیا جا تا ہے۔