Lesson 1 توحید کا علم کیوں سیکھیں؟ Lesson 1 (MCQ) - ilme Tuheed Ki Ahmiyaat 1 / 7 شرک پر رد کرنا کیا ہے؟ فساد سب سے بڑا جہاد 2 / 7 کیا کسی مجلس میں شرک پر مبنی بات ہو تو وہاں انکار کئیے بغیر مصلحت کی خاطر بیٹھے رہنا ٹھیک ہے؟ بلکل جائز نہیں ہے جی جواز ہے 3 / 7 ایک بندہ لوگوں کو توحید کی دعوت نہیں دیتا کہ اس سے فرقہ پرستی پھیلتی ہے تو کیا ہم اسے دین کا داعی کہہ سکتے ہیں؟ نہیں وہ دین کا داعی ہر گز نہیں ہے جی بلکل وہ تو بہت بڑا کام کر رہا ہے 4 / 7 علم توحید سیکھنا کیا دیہات میں بیٹھی بوڑھی عورت پر بھی فرض ہے؟ اس کے لئیے کچھ رخصت ہے جی فرض ہے 5 / 7 کیا آپ نے مکمل درس سن لیا ہے؟ جی نہیں 6 / 7 کیا توحید کا بنیادی علم حاصل کئیے بغیر کوئی مر گیا تو جنت میں جا سکے گا؟ نہیں جا سکے گا اگر اللہ تعالی چاہے تو جا سکے گا 7 / 7 بغیر معنی جانے صرف کلمہ پڑھنے سے کوئی شخص اللہ کے نذدیک مسلمان ہو جاتا ہے؟ نہیں ہوتا جی ہو جاتا ہے Your score isThe average score is 86% 0% Restart quiz Lesson 1 Notes Download Next Lesson No 2 اوپر دیا گیا امتحان لازمی پاس کریں اور اگلی ویڈیو کا پاس ورڈ حاصل کریں۔ Next Video Lecture