سروے میں شامل ہوں اور اپنی راۓ کا اظہار کریں

مساجد میں تعلیمی سرگرمیوں کی افادیت

15-Aug-2025
Category : Islamic​

مساجد میں تعلیمی سرگرمیوں کی افادیت

یہ سروے اس بات کو جانچنے کے لیے جاری ہے کہ عوام مساجد میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ سماجی و اخلاقی تربیت کی کلاسوں کے بارے میں کیا سوچ رکھتے ہیں۔
اس کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ مساجد صرف عبادت گاہ کے طور پر نہیں بلکہ ایک تعلیمی و تربیتی مرکز کے طور پر کس حد تک مؤثر کردار ادا کر سکتی ہیں۔
آپ کی رائے ہمارے لیے قیمتی ہے، براہ کرم اس سروے میں حصہ لے کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔

سروے میں شامل ہوں اور اپنی راۓ کا اظہار کریں

Related Survey :

آن لائن دینی تعلیم کی اہمیت

اسلامی اقدار اور معاشرتی رویے: عوامی رائے کا مطالعہ

مساجد میں تعلیمی سرگرمیوں کی افادیت